: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ناندیڑ: ۸؍جولائی (اعتمادنیوز)کنوٹ تعلقہ کے سیوا داس تانڈا علاقہ میں ایک بے رحم شوہر نے اپنے بیوی کے سرپر لکڑی سے حملہ کرکے اُسے قتل کرڈالا۔پولس اطلاع کے مطابق جلدھارا کنوٹ کی رہنے والی خاتون چندر کلا بائی پوار (۲۸سال ) یہ اپنی لڑکی کو دواخانہ لے جانے کیلئے گھر سے نکلی تھی ۔ صبح ۳۰:۱۱؍بجے
کے قریب اس کا شوہر اس کا پیچھا کرتے ہوئے آیا اور اس نے کہا کہ تو اپنے ماں کے نام پر موجود زمین خود کیوں نہیں حاصل کررہی ہے یہ کہہ کر اس نے بیوی کے ساتھ جھگڑا کیا اور اس کے سرپر لکڑی سے حملہ کرکے اُسے قتل کرڈالا ۔ چندر کلا بائی کے والد سوئی رام راٹھوڑ کی شکایت پر اسلا پور پولس اسٹیشن میں چندر کلا کے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیاگیا ہے ۔